پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کون ہے ؟
- جنرل راحیل شریف
2.
پاکستان کے 4 مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرجو چیف ایگزیکٹو کہلاتے تھے کون تھے؟
- جنرل مشرف
3.
پاکستان میں کل کتنے فوجی اعزاز دیئے جاتے ہیں ؟
- 7
4.
بریّ فوج کے پہلے کمانڈر انچیف جنرل سرفرینک میسروی 15اگست 1947سے کب تک اپنے عہدے پر تعینات رہے ؟
- فروری 1948
5.
پاکستان نے غوری مزائیل کا تجربہ کب کیا تھا؟
- 6 April 1998
6.
شاہین مزائیل کا تجربہ کب کیا گیا ؟
- 15 April 1999
7.
غوری 2 تجربہ کے وقت کا ہدف کونسا علاقہ تھا؟
- دریائے سندھ
8.
میجر طفیل ۔میجر عزیز اور کیپٹن سرور تینوں نے نشان حیدر حاصل کیا ان کا تعلق کس رجمنٹ سے تھا۔
- پنجاب رجمنٹ
9.
کیپٹن کرنل شیر خان نے نشان حیدر اگست 1999میں حاصل کیا ۔ان کو کس محاذ کے لیے یہ بہادری کا سب سے بڑا اعزاز دیا گیا ؟
- کارگل سیکٹر
10.
شاہین مزایئل کس بیس سے چھوڑا گیا تھا؟
- سونمیانی بیس
11.
غوری 2 کی کتنے کلومیٹر رینج ہے ؟
- 2000-2300 KM
12.
غوری مزائیل کی کتنے کلومیٹر رینج ہے ؟
- 1500
13.
پاکستان کے پہلے سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کون تھے؟
- ذولفقار علی بھٹو
14.
فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف ائیر مارشل آر۔ایل۔آچری کس عرصہ میں اس عہدہ پر رہے؟
- اگست 15 , 1947 تا جنوری 1958
15.
حوالدار لالک جان کارگل سیکٹر پر شہید ہوئے ۔ان کو نشان حیدر کس تاریخ کو دیا گیا؟
- 14 August 1999
16.
پاکستان نے کل کتنے ایٹمی تجربات کیے تھے؟
- 6
17.
غوری 2 مزائیل کا تجربہ کب کیا تھا؟
- 17 Aug 1998
18.
شاہین مزائیل کی رینج کتنے کلومیٹر ہے ؟
- 750
19.
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس صوبے میں کیے ؟
- Baluchistan
20.
بحری فوج کے پہلے کمانڈر انچیف گفرڈ جیمز وانفرائڈ 15اگست 1947 سے کب تک اپنے عہدے پر برقرار رہے ؟
- 2 February 1953
21.
پاکستان کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹر یٹرجنرل ایوب 27اکتوبر1958تا کب تک اس عہدہ پر رہے؟
- 8 June 1962
22.
اب تک ٹوٹل کتنے جانباز نشان حیدر حاصل کر چکے ہیں ؟
- 10
23.
غوری 2 مزائیل نے 1380کلومیٹر کا فاصلہ کتنے وقت میں کیا تھا؟
- 8 Minutes
24.
سکاوٹ کی فوجی اصطلاح سے کیا مراد ہے ؟
- جاسوس یا مخبر
25.
غوری 2 تجربہ کے وقت کا ہدف کونسا علاقہ تھا؟
غوری 2 تجربہ کے وقت کا ہدف کونسا علاقہ تھا؟
NICE ONE http://www.result.pk/educom/uok-ba-part-2-annual-exams-2020-result-10976.htm
ReplyDelete