1.
اک فوجی کمپنی کتنے افراد پر مشتمل ہوتی ہے ؟
2.
پاکستان کی ریزرو فوجیوں کی تعداد کیا ہے ؟
3.
انفنٹری کی بنیادی یونٹ کونسی ہوتی ہے؟
4.
بٹالین میں فوجیوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے ؟
5.
پاکستان کی باقاعدہ افواج کی تعداد کیا ہے ؟
6.
پلاٹون کا انچارج کون ہوتا ہے ؟
7.
بٹالین کو کون کمانڈ کرتا ہے ؟
8.
بریگیڈ میں فوجیوں کی تعداد کتنی ھوتی ہے؟
9.
پاکستان کی سب سے بڑی فوجی چھاونی کہاں ہے ؟
10.
کیپٹن کے عہدے کے نشان میں کل کتنے ستارے ہوتے ہیں ؟
11.
پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کونسا ہے؟
12.
کمپنی میں کتنی پلاٹون ہوتی ہیں ؟
13.
وزارت دفاع کا سربراہ کون ہوتا ہے ؟
14.
بٹالین اور رجمنٹ بریّ فوج کی کس مشترکہ فوج میں متحد ہوتی ہیں؟
15.
پلاٹون کتنے سیکشن پر مشتمل ہوتی ہے ؟
16.
جنرل کے عہدہ کا نشان کل کتنے اقسام کے نشانوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
17.
کتنے افراد پر مشتمل افواج کا اک سیکشن ہوتا ہے ؟
18.
ملٹری ایوارڈز کی تعداد کتنی ہے ؟
19.
پاکستان فضائیہ کا ھیڈکواٹر کہاں واقع ہے ؟
20.
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا سربراہ کیا کہلاتا ہے ؟
21.
پاکستان کی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر کون ہوتا ہے ؟
22.
بٹالین میں کتنی کمپنیاں ہوتی ہیں ؟
23.
سیکشن کا انچارج کونسا فوجی عہدیدار ہوتا ہے ؟
24.
پاکستان کا سب سے بڑ افوجی فارم کہاں ہے ؟
25.
پاکستان کے پاس ٹینکوں کی تعداد کتنی ہے؟
26.
پاکستان افواج کے انتظامی شعبوں کی تعداد کتنی ہے ؟
27.
کمپنی کا انچارج کونسا عہدیدار ھوتا ہے ؟
28.
اک پلاٹون میں کتنے فوجی ہوتے ہیں؟
29.
ھائی آلٹیٹیوڈ سکول نادرن ایریاز کا تعلق فوج کے کس شعبے سے ہے ؟
30.
No comments:
Post a Comment