1.
آرسنل سے کیا مراد ہے؟
اسلحہ تیار ،مرمت اور سٹاک کرنے کی جگہ
2.
چاند نما تلواریں اور چاند کس عہدے کا نشان ہے ؟
لیفٹیننٹ جنرل
3.
ایلرون سے کیا مراد ہے ؟
طیارے کے ونگز کے پیچھے بنے دو فلیپ
4.
بکتر بند گاڑی سے کیا مراد ہے ؟
ایسی فولادی گاڑی جس میں پر گولی اور ہلکا بم اثر نہ کرے ۔
5.
سیکنڈ لیفٹیننٹ کا نشان کتنے ستاروں سے ظاہر ہوتا ہے ؟
1
6.
پاکستان بریّ افواج کا ھیڈکواٹر کہاں ہے ؟\
راولپنڈی
7.
مائنر سے کیا مراد ہے ؟
سرنگیں بچھانے والے فوجی جوان
8.
فوجی اصطلاح ایڈجوٹینٹ سے کیا مراد ہے ؟
رجمنٹ کا سٹاف افسر
9.
چاند نما تلواریں۔ چاند اور ایک ستارہ کس فوجی عہدیدار کی نشانی ہوتی ہے ؟
جنرل
10.
چاند اور تین ستارے کس عہدہ کی نشانی ہے ؟
بریگیڈئیر
11.
کتنے ڈویژن کو عموما ایک کور ہوتی ہے ؟
3
12.
ڈویژن کا انچارج کون ہوتا ہے ؟
میجر جنرل
13.
تارپیڈو کیا ہے ؟
سگار مچھلی نما آبدوز بارودی سرنگ
14.
پاکستان کا پہلا ایٹمی ریکٹر کہاں قائم ہوا ؟
اسلام آباد
15.
پاکستان نے ایٹمی تجربات کب کئے؟
28 May 1998
16.
وائس ایڈمرل کا عہدہ فوج کے کس شعبے میں ہوتا ہے ؟
بحریہ
17.
پاکستان ائیر فورس کے راشد منہاس نشان حیدر حاصل کرنے والے کا عہدہ کیا تھا؟
پائلٹ آفیسر
18.
دمہ مہ سے کیا مراد ہے ؟
توپ رکھ کر چلانے کی اونچی جگہ
19.
بحریہ کا صدر مقام کونساہے ؟
اسلام آباد
20.
محمد محفوظ شہید لانس نائیک کو کونسا تمغہ ملا تھا؟
نشان حیدر
21.
فلیٹ سے کیا مراد ہے ؟
ایک کمانڈر کے تحت بحری جہازوں کا دستہ
22.
سب سے زیادہ نشان حیدر پاک فوج کے کس شعبہ میں تقسیم کیے گئے؟
آرمی
23.
کھلا شہر کی اصطلاح سے کیا مراد ہے ؟
ایسا شہر جس میں فوجی اڈہ نہ ہو
24.
ٹامی گن کیا ہے ؟
خودبخود چلنے والی گن۔جس میں گولیاں بھی خودبخود بھری جاتی ہیں
25.
فضائیہ میں اب تک کتنے نشان حیدر تقسیم ہوئے؟
1
26.
ایڈجوٹینٹ جنرل کون ہوتا ہے ؟
بریّ فوج کے کمانڈر انچیف کا ایگزیکٹو آفیسر
27.
محمد سرور شہید بریّ فوج کے نشان حیدر حاصل کرنے والے جوان ہیں ۔انکا عہدہ کیا تھا ؟
کیپٹن
28.
فیلڈ مارشل فوج کے کس شعبہ کا عہدہ ہے ؟
آرمی
29.
پپ سے کیا مراد ہے ؟
فوجی عملہ کا نشان جس سے عہدہ ظاہر ہو
30.
ڈویژن میں فوجیوں کی تعداد کتنی ھوتی ہے؟
12000-20000
No comments:
Post a Comment